پیپلزپارٹی ضلع لاڑکانہ کی جانب سے شہید میر مرتضی بھٹو کی24 ویں برسی نوڈیرو ہائوس میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی
اتوار 20 ستمبر 2020 18:15
(جاری ہے)
برسی کی تقریب میں پیپلزپارٹی ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکرٹری اعجاز احمد لغاری، انفارمیشن سیکرٹری عمران حسن جتوئی، سٹی لاڑکانہ کے صدر خیر محمد شیخ،جنرل سیکرٹری انور علی لہر، پیپلز ہاری کمیٹی صوبائی سندھ کے صدر پنہل خان لہرسمیت کارکنان کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر پیپلزپارٹی تعلقہ لاڑکانہ کے صدر مظہر علی جونیجو، تعلقہ ڈوکری کے صدر منیر احمد سوہو، تعلقہ رتوڈیرو کے جنرل سیکرٹری لالا نظر محمد، تعلقہ باکرانی کے جنرل سیکرٹری عبدالرحمان جتوئی، سٹی نوڈیرو کے صدر سید ارشد علی شاہ، جنرل سیکریٹری محمد انور برڑو اور مختلف سٹیز کے صدور و جنرل سیکریٹریز و انفارمیشن سیکریٹریز اور تمام الائیڈ ونگز عہدیداروں سمیت کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.