ڈپٹی کمشنرسرگودہا کا انسداد ِپولیو مہم کاافتتاح ،6 لاکھ 48ہزار سے زائد بچوں کو پولیوکے قطرے پلائے جائیں گے
پیر 21 ستمبر 2020 16:56
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ پولیو ورکرز کو کرونا سے بچاؤ کیلئے تھرمل گن ‘ ماسک او رسینی ٹائرز کی فراہمی کو یقینی بنایا گیاہے ۔
انہوں نے کہاکہ کورونا کے باعث انسداد پولیو مہم متاثر ہوئی اب دوبارہ نئے جذبے کے ساتھ کام کا آغاز کیاجارہاہے ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ ذراسی کوتاہی زندگی بھر کا پچھتاوا ہے ۔والدین پولیو ٹیموں سے مکمل تعاون کریں ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے گردونواح میں پولیو کے کنفرم کیس جبکہ ماحول میںوائرس موجود ہے لہذاہمیں انتہائی الرٹ رہنا ہوگا اور بحیثیت پاکستانی اس مہم کو کامیابی سے ہم کنار کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ بدقسمتی سے پاکستان او رافغانستان دنیا کے صرف دو ممالک ہیں جہاں پولیو وائرس موجود ہے ۔ ہمیں اس کو شکست دینا ہو گی۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے مختلف علاقوں میں کام کرنے ولی پولیو ٹیموں کاموقع پر جا کر جائزہ لیا او ران کی حوصلہ افزائی کی ۔انہوں نے مختلف گھروں پر جا کر والدین سے ملاقات کی اور ان سے پولیو ورکرز بارے دریافت کیا۔ انہوں نے والدین پر زور دیا کہ پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے ضرور پلائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.