
خیبر پختونخوا میں آج سے تعلیمی ادارے کھولنے کا دوسرا مرحلہ شروع
بدھ 23 ستمبر 2020 15:55
(جاری ہے)
ماسک کے بغیر سکولوں میں داخلے پر پابندی عائد کی، سکولوں میں اسمبلی نہیں ہورہی ہے، طلبا کے لیے سکولوں میں سینی ٹائزر کا بندوبست کیا گیا ہے۔
سماجی فاصلہ کے پیش نظر کلاسز شفٹوں میں تقسیم کی گئی ہیں، سکولوں میں کینٹین بھی بند کی گئی ہیں، طلبا کلاسز شروع کیے جانے پرخوش ہے، طلبا کا کہنا تھا کہ کلاسز نہ ہونے پر پڑھائی متاثر ہورہی تھی ، چھٹی سے آٹھویں کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ گذشتہ روز این سی او سی کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگست میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 3 فیصداضافہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کا قطر پر حملے کا دفاع‘قطرحماس کو مالی مددفراہم کرتا ہے. نیتن یاہوکا الزام
-
ہائیکورٹ کے رولز ایک رات میں بن گئے اور دستخط بھی ہوگئے . جسٹس محسن اختر کیانی
-
شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر اسلام آباد سے ریاض روانہ ہوگئے
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری برقرار
-
ملازمین کو اب کم ازکم 40 ہزار روپے اجرت لازمی دینا ہوگی ، اداروں کو مراسلہ جاری
-
کرکٹ: مصافحہ نہ کرنے کا تنازعے پر پاکستانی موقف کی جیت؟
-
بھارت اور پاکستان طویل انتظار کے بعد نیزہ بازی مقابلے کے لیے تیار
-
مشی خان بھی ڈیٹنگ رئیلٹی شو’لازوال عشق‘ کیخلاف میدان میں آگئیں
-
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ترکیہ سفیر ڈاکٹر مہمت پاجا جی سے ملاقات ، ڈاکٹرز اور نرسز کی باہمی تعلیمی شراکت داری کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
کسانوں کے نقصان کا ازالہ نہ کیا تو فوڈ سکیورٹی خطرے میں پڑ جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
پاکستانی کمپنی دی آرگینک میٹ نے چین سے 7.5 ملین ڈالر کے آرڈرز حاصل کرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.