باجوڑ،اے ڈی سی کا مختلف علاقوں کا دورہ، پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ
بدھ 23 ستمبر 2020 17:54
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کل انسداد پولیو مہم کے دوران ڈھنڈ برنگ میں 204 اور جلالی سر برنگ میں 5 افراد نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا تھا، دونوں افسران نے مذکورہ علاقوں کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر علاقے کے لوگوں سے کامیاب مذاکرات کے بعد علاقے کو کلیر کیا اور تمام انکاری خاندانوں کو پولیو کے قطرے پلائیں۔
اسکے علاوہ اے سی ریونیو نے پولیو ٹیموں کے حوصلہ افزائی کیلئے ایریاز انچارج کیساتھ بھی ملاقات کی اور ان کو کارکردگی بہتر کرنے کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
نیٹ میٹرنگ کی 11 ہزار 695 زیر التوا درخواستیں نمٹا دی گئیں،وفاقی وزیر برائےپاور ڈویژن
-
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گای
-
نئے صوبوں ،انتظامی یونٹس سے متعلق مسلسل بحث کے باعث سندھ میں شدید ردعمل پیدا ہوا ‘ نفیسہ شاہ
-
یوم دفاع پاکستان (کل) ملی جوش وجذبہ سے منایا جائے گا
-
لوگ زکوة کا ڈھائی فیصد پوری دیانت داری سے دیں تو حکومتی بجٹ سے 3 گنا زیادہ رقم جمع ہوسکتی ہے‘ ڈاکٹرامجد ثاقب
-
مومنہ اقبال نے وکیل کے ذریعے صلح کیلئے 20 کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی
-
ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی
-
گوجرانوالہ: موبائل فون توڑنے پر بھائیوں میں لڑائی
-
پاکستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے،شیخ آفتاب احمد
-
راولپنڈی میں خاتون کی پھندہ لگی لاش برآمد، بھائی کی مدعیت میں شوہر کیخلاف مقدمہ درج
-
راولپنڈی، حنا جاوید قتل کے بعد راولپنڈی میں ایک اور شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر ابدی نیند سلا دیا گیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نے قلات میں سیکیورٹی فورسز جبکہ بھاگ کچھی میں بلوچستان پولیس اور اینٹی ٹیررسٹ فورس (اے ٹی ایف) کی کامیاب کارروائیوں کو سراہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.