لوگ زکوة کا ڈھائی فیصد پوری دیانت داری سے دیں تو حکومتی بجٹ سے 3 گنا زیادہ رقم جمع ہوسکتی ہے‘ ڈاکٹرامجد ثاقب
ہفتہ 5 ستمبر 2026 13:04
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مستحق اور معتبر اداروں کی تلاش اب مشکل نہیں رہی۔
پاکستان سینٹر فار فلنتھروپی ایک آزاد ادارہ ہے جس نے ہزاروں این جی اوز کے لیے معیار مقرر کیے ہیں اور لوگ اس کی ویب سائٹ پر صحت، تعلیم، چھوٹے قرضوں یا یتیم خانوں کے شعبے میں معتبر ادارہ تلاش کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سب سے پہلا حق مستحق رشتہ داروں کا ہے، اس کے علاوہ ہر صاحب حیثیت شخص اپنے ملازمین، جیسے ڈرائیور یا باورچی کے بچوں کی تعلیم اور ہنر کی ذمہ داری لے سکتا ہے۔اگر لوگ اپنی زکو ةکا صرف ڈھائی فیصد بھی پوری دیانت داری سے ادا کریں تو بعض حسابات کے مطابق ہر سال حکومت پاکستان کے بجٹ سے کم از کم 3 گنا زیادہ رقم جمع ہوسکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اخوت کا تصور 1400 سال پرانی مواخات مدینہ سے لیا گیا ہے، اگر ایک انصار اور ایک مہاجر مل کر زندگی بنا سکتے ہیں تو پاکستان میں بھی 50 فیصد بہتر حیثیت والے اور 50 فیصد کمزور لوگ مل کر ایک بہتر معاشرہ بنا سکتے ہیں۔ایک یادگار واقعہ سناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اخوت یونیورسٹی کے لیے ایک اینٹ خریدیں، یونیورسٹی بنائیں مہم میں ایک اینٹ کی قیمت 1000 روپے رکھی گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ ایک 70 سالہ خاتون نے کہا کہ ان کے پاس 1000 نہیں صرف 500 روپے ہیں تو کیا انہیں آدھی اینٹ مل سکتی ہے۔ میرے نزدیک وہ آدھی اینٹ ہزاروں اینٹوں سے بڑھ کر تھی کیونکہ اصل قدر اس بات میں ہے کہ انسان اپنے پاس سے کتنا حصہ دیتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گای
-
نئے صوبوں ،انتظامی یونٹس سے متعلق مسلسل بحث کے باعث سندھ میں شدید ردعمل پیدا ہوا ‘ نفیسہ شاہ
-
یوم دفاع پاکستان (کل) ملی جوش وجذبہ سے منایا جائے گا
-
لوگ زکوة کا ڈھائی فیصد پوری دیانت داری سے دیں تو حکومتی بجٹ سے 3 گنا زیادہ رقم جمع ہوسکتی ہے‘ ڈاکٹرامجد ثاقب
-
مومنہ اقبال نے وکیل کے ذریعے صلح کیلئے 20 کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی
-
ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی
-
گوجرانوالہ: موبائل فون توڑنے پر بھائیوں میں لڑائی
-
پاکستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے،شیخ آفتاب احمد
-
راولپنڈی میں خاتون کی پھندہ لگی لاش برآمد، بھائی کی مدعیت میں شوہر کیخلاف مقدمہ درج
-
راولپنڈی، حنا جاوید قتل کے بعد راولپنڈی میں ایک اور شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر ابدی نیند سلا دیا گیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نے قلات میں سیکیورٹی فورسز جبکہ بھاگ کچھی میں بلوچستان پولیس اور اینٹی ٹیررسٹ فورس (اے ٹی ایف) کی کامیاب کارروائیوں کو سراہا
-
صوبائی حکومت منشیات کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، سرفرازبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.