کووڈ 19، عالمی طور پر آمدنی میں 120 کھرب ڈالر کے نقصان کا خدشہ
2021 میں داخل ہونیوالی عالمی معیشت کی نازک حالت ہر جگہ پالیسی بنانے والوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے،ٹی ڈی آر 2020
بدھ 23 ستمبر 2020 20:40
(جاری ہے)
اس میں کہا گیا کہ لیکن فسکل پالیسی کو ترقی کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کمپنیوں اور انڈسٹریل پالیسیز پر کام کرکے مائیکرو اکانومی میں استحکام لایا جاسکتا ہے۔
ٹی ڈی آر 2020 کے مطابق ‘تمام نظریں 2021 پر مرکوز ہیں، اگر معاشی سرگرمیاں بحال نہیں ہوپاتیں اور معاشی طور پر مستحکم ممالک بھی موجودہ مکس فسکل اور مانیٹری اقدامات جاری رکھتے ہیں اور ملازمت کے مواقع بھی بحال نہیں ہوتے تو متعدد ممالک کا مالیاتی خسارہ اور ان کے آمدن میں فرق وسیع ہوتا جائے گا۔مزید کہا گیا کہ یو این سی ٹی اے ڈی فلیگ شپ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی کہ مرکزی بینکس کی جانب سے کووڈ 19 پر فوری رد عمل سامنے آیا اور معلوم ہوتا ہے کہ وقتی طور پر معاشی بد حالی کو ٹال دیا گیا، لیکن عالمی فنانشنل کرائسز (جی ایف سی) کے اعدادوشمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ مانیٹری پالیسی اکیلے معیشت کو اس مقام پر بحال نہیں کرسکے گئی جہاں وہ موجودہ صورت حال سے قبل تھی اور اس حوالے سے مالی محرک ضروری ہے۔ٹی ڈی آر 2020 کے مطابق جی ایف سی میں کیا ہوا کو مد نظر رکھتے ہوئے، حکومت کے خسارے میں اضافے اور بحران سے نمٹنے کیلئے قرضوں میں اضافے کے خدشات کا مالی استحکام کے ذریعے وقت سے قبل ہی خاتمہ ممکن ہے، یہ 2021 کے وسط میں متعدد ممالک میں ممکن ہوسکتا ہے، اور اگر ایسا ممکن نہ ہوسکا تو یہ معیشت کی بحالی اور معاشی معاملات کی بہتری کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔رپورٹ میں خبردار کیا گیا کہ 2021 میں داخل ہونے والی عالمی معیشت کی نازک حالت ہر جگہ پالیسی بنانے والوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.