
سگریٹ نوشی کی عادت ترک کرنے اور باقاعدگی کے ساتھ ورزش کرنے کے حیران کن نتائج
دائمی مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود روزانہ ورزش کرنے اور سگریٹ نوشی کی عادت ترک کرنے سے آپ کی مدت حیات میں 8 سال تک کا اضافہ ہو سکتا ہے: تحقیق
کامران حیدر اشعر
جمعرات 24 ستمبر 2020
04:23

(جاری ہے)
برطانوی یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں کے مقابلے میں سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کی زندگی کی مدت 5 سے 6 سال کم ہوتی ہے۔
یونیورسٹی نے تقریباََ 5 لاکھ نوجوانوں پر تحقیق کی جس کے بعد یہ نتیجہ سامنے آیا کہ موذی امراض کے شکار افراد بھی صحت بخش طرز زندگی اپنا کر اپنی مدت حیات میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ سگریٹ نوشی نہ کرنا، باقاعدگی کے ساتھ ورزش کرنا، متوازن غذا لینا اور الکوحل کا استعمال ترک کرنا یہ وہ عادات ہیں جو صحت کو حیران کن طور پر فروغ دیتی ہیں۔Exercising regularly and not smoking can have a dramatic effect on your lifespan, study shows https://t.co/ApaGpcAdwM
— Daily Mail (@DailyMail) September 23, 2020
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکی زیرصدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، غیر ملکی طویل المدتی رہائشی آرڈر 2025 کی منظوری
-
وزیر اعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا دورہ بنوں
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسینئرمنسٹرمریم اورنگزیب علی پورمیں موجود
-
مریم اورنگزیب علی پور کے سیلاب متاثرہ علاقے میں پہنچ گئیں
-
اسرائیل اپنا دائرہ وسیع کرتا جا رہا ، اب ذمہ داری مسلم امہ پر آگئی ہے‘ خواجہ محمد آصف
-
اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدلطیٰ کی ٹیلیفون پر گفتگو،دوحہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت
-
شازیہ مری کا خیبر پختونخواہ میں دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
داخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش
-
پاکستان اور چین کی پائیدار دوستی باہمی احترام اور تعاون پر کھڑی ہے، صدر زرداری
-
صدر مملکت آصف علی زر داری اور وزیر اعظم شہبازشریف کا فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب میں سیلاب کی صورتحال بہتر، پانی کا بہاؤ سندھ کی جانب
-
اضافی بل وصول کرنے پر بجلی کمپنی کو 20 کروڑ روپے جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.