چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 22 طلبا میں کورونا کی تصدیق ،مجموعی تعداد 81 ہوگئی
جمعرات 24 ستمبر 2020 09:44
(جاری ہے)
ترجمان پرائمری ہیلتھ کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ ضلع گوجرانوالہ ہے جہاں سے 45 طلبا کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں ۔
گجرات میں 12 ، ننکانہ صاحب میں 9، فیصل آباد میں 7 ، لاہور میں 3 طلبا اب تک کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔دوسری جانب چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں کورونا کے 38 نئے مریض سامنے آئے ہیں اور پنجاب بھرمیں مجموعی طورپر 115 نئے کورونا کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ لاہور سمیت صوبے میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.