ڈاکٹرغزالہ اے این پی کی صوبائی کونسل کی رکن منتخب

جمعرات 24 ستمبر 2020 22:49

پشاور۔24 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے صوابی سے تعلق رکھنے والی پارٹی کارکن ڈاکٹر غزالہ عطاء کو صوبائی کونسل کا رکن منتخب کرلیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن باچاخان مرکز پشاور سے جاری کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :