کڈھن صحت مرکز کا انچارج ڈاکٹر کورونا وائرس میں مبتلا صحت مرکز کو عارضی طور پر بند کردیا گیا

جمعرات 24 ستمبر 2020 23:45

بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) کڈھن صحت مرکز کا انچارج ڈاکٹر کورونا وائرس میں مبتلا صحت مرکز کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بدین کہ شہر کڈھن میں قائم صحت مرکز کہ انچار ڈاکٹر شجاہت خواجہ کرونا وائرس میں مبتلا ہو گے انچارج ڈاکٹر کہ کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کہ بعد محکمہ صحت نے کڈھن صحت مرکز کو سیل کر کہ بند کر دیا ہی. جبکہ محکمہ صحت کہ زرائع کہ مطابق ضلع میں اب تک1265 کیسز پازیٹو آئے جبکہ 1032 صحتیاب ہوچکے ہیں ضلع میں 12 افراد کورونا سے اپنی زندگی سے ھاتھ دو بیٹھے ہیں 161 کیسز ایکٹو ہیں جب کہ 780 ٹیسٹ کی رزلٹ آنا باقی ہیں ضلع میں روزانہ کی بنیادوں پر کئے جانے والے ٹیسٹ کی تعداد انتھائی کم ہے جس کی وجہ تعداد بھی کم سامنے آرہی ہی.حکومت کی جانب سے لاگو ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کے لئے سنجیدگی اختیار نہیں کی جارہی جس کہ باعث ایک بار پھر کرونا وائرس کہ پھیلنے میں تیزی دیکھائی دے رہی ہی.

متعلقہ عنوان :