عمرگل کے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ سامنے آگئی
فعال کرکٹر ہونے کے باوجود فاسٹ بائولر کی کرکٹ کمیٹی میں شمولیت پر انگلیاں اٹھائی جا رہی تھیں
ذیشان مہتاب جمعہ 25 ستمبر 2020 12:54
(جاری ہے)
مایہ ناز فاسٹ باؤلر عمر گل اپنے یارکرز کی وجہ سے"گل ڈوزر"کےنام سے بھی جانے جاتے ہیں ۔ 36 سالہ عمر گل نے 47 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 34.06 کی اوسط سے 163 وکٹیں حاصل کیں جب کہ 130 ایک روزہ میچز میں عمر گل نے 29.34 کی اوسط سے 179 شکار کیے، ٹی 20 انٹرنیشنل میں عمر گل نے 60 میچز میں 16.97 کی اوسط سے 85 آؤٹ کیے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.