فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

ہفتہ 26 ستمبر 2020 14:41

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیاہے۔

(جاری ہے)

فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرمینٹی ننس ورک کے باعث29ستمبر کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر132 کے وی چک جھمرہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے برنالہ فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈرصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132 کے وی سٹی (جی آئی ایس) فیصل آباد گرڈ اسٹیشن کے جھال خانو آنہ، دارالاحسان، خواجہ گارڈن،آئیڈیل چوک ، ہلال روڈ ،شریف پورہ، ریل بازار اور منٹگمری بازار فیڈر 30 ستمبر کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132 کے وی یونیورسٹی گرڈ اسٹیشن کے ایگری یونیورسٹی ،کارڈیالوجی ٹو،سٹی،اقبال سٹیڈیم ،سٹیٹ بینک ،گلشن کالونی اور نیو جناح کالونی فیڈرصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132 کے وی سٹی (جی آئی ایس) فیصل آباد گرڈ اسٹیشن کے سرکلر روڈ، سلیمی چوک، گیٹ چوک ،سرفراز کالونی،ایل سی ایم ،داتا سٹریٹ ، خان سٹریٹ اور جنرل ہسپتال فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :