پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 12ویں قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ 29 ستمبر سے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس، کراچی میں شروع ہو گی
ہفتہ 26 ستمبر 2020 16:20
(جاری ہے)
گذشتہ روز پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور شیخ نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ایونٹ میں قومی رینکنگ کے 32 کھلاڑیوں کے علاوہ تین جونیئر پلیئرز بھی شرکت کریں گے۔
محمدا?صف ایونٹ میں اپنے ٹائٹل کے اعزاز کا دفاع کریں گے، ٹورنامنٹ کے لئے ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے انعامی رقم رکھی گئی ہے ایونٹ میں فاتح کھلاڑی کو ایک لاکھ روپے ملیں گے۔ چیمپیئن شپ 6 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ منور شیخ نے کہاکہ ٹورنامنٹ میں کورونا کے حوالے سے بنیادی ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا کھلاڑیوں کو از خود ٹیسٹ کرانے کو کہا گیا ہے اگر کسی کھلاڑی کو معالی معاونت کی ضرورت ہوگی تو اس کو ٹیسٹنگ میں مدد فراہم کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.