عوام کو زندگی کی بنیادی ضروریات کی فراہمی اولین ترجیحات ہیں،ڈاکٹرامجد علی
ہفتہ 26 ستمبر 2020 19:42
(جاری ہے)
ڈاکٹر امجد علی کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومتوں میں امن وامان کی ابتر صورتحال کے باعث عوام کے ساتھ خود حکومتی اراکین صوبے میں آزادانہ طور پر گھومنے پھرنے سے قاصر تھے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی بہترین طرز حکمرانی کے باعث عوام میں حکومت کی مقبولیت میں ہر روز اضافہ ہوتا جارہا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ باقی جگہوں کی طرح گوگدرہ، سوات بھی پاکستان تحریک انصاف کا گڑھ بن گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ ترقی کے ثمرات ہر فرد اور ہر علاقے تک پہنچائیںتاکہ ترقی کے سفر میں بلا کسی سیاسی وابستگی کے سب شامل ہوسکیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی میں تعلیم کا ایک اہم کردار ہوتا ہے، صوبائی حکومت نے صوبے میں خواندگی کی شرح بڑھانے اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے نہ ختم ہونے والے اقدامات کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.