پاکستانی غذائی اجناس برآمد کنندگان جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں، زرعی پیداوار کے معیار میں بہتری اور اضافہ کے لئے تحقیق و ترقی پر زیادہ وسائل خرچ کریں
پاکستانی ہائی کمیشن اوٹاوا کے زیر انتظام ویبینار میں شرکاء کا اظہار خیال
اتوار 27 ستمبر 2020 22:35
(جاری ہے)
ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے ٹریڈ و سرمایہ کاری قونصلر اظہر حسین نے کہا کہ پاکستان کی کینیڈا کو کی جانے والی برآمدات کا حجم 340 ملین ڈالر ہے جبکہ غذائی اجناس کی برآمدات 12.5 ملین ڈالر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کینیڈا کو چاول، پھل، سبزیاں، مصالحہ جات کے علاوہ کنفیکشنریز وغیرہ برآمد کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غذائی اجناس کی برآمدات میں اضافہ کے لئے پیدا و برآمد کنندگان کو چاہیے کہ وہ جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں اور معیار میں بہتری کے لئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ پر زیادہ اخراجات کریں تاکہ کینیڈا سمیت دیگر ترقی یافتہ منڈیوں میں اپنی مصنوعات کو پہنچا سکیں۔ ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین شاہجہان ملک، آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز/امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد کے علاوہ شہباز شیخ، میاں محسن عزیز اور فیاض غوری نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.