ڈزنی کی فلم ’سانگ آف دی ساؤتھ‘ کے بعد مولان بھی متنازعہ فلم بن گئی
پیر 28 ستمبر 2020 02:15
(جاری ہے)
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 20 کروڑ ڈالرز کی خطیر رقم سے بنائی گئی چین کی لیجنڈری خاتون جنگجو کے کردار پر مبنی فلم مولان پر ہنگامہ اس وقت شروع ہوا، جب یہ بات سامنے آئی کہ فلم کے کچھ حصے چین کے صوبے سنکیانگ میں فلم بند کیے گئے ہیں اور فلم کے اینڈ کریڈٹس میں پبلک سکیورٹی بیورو سمیت سنکیانگ صوبے میں کام کرنے والی 8 حکومتی ایجنسیوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ تعلیم سے متعلق سرگرم غیر سرکاری ادارے ایشیا سوسائٹی کے سینئر فیلو آئزک اسٹون فش نے اپنے ایک کالم میں لکھا ہے کہ 1946 میں ریلیز ہونے والی فلم سانگ آف دی ساؤتھ' کے بعد اب مولان ڈزنی کی سب سے زیادہ مسئلہ بننے والی فلم ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.