ویں قومی رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ کل شروع ہو گی
پیر 28 ستمبر 2020 12:26
(جاری ہے)
گذشتہ روز پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور شیخ نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ایونٹ میں قومی رینکنگ کے 32 کھلاڑیوں کے علاوہ تین جونیئر پلیئرز بھی شرکت کریں گے۔
محمد آصف ایونٹ میں اعزاز کا دفاع کریں گے۔ ٹورنامنٹ کے لئے ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ ایونٹ میں فاتح کھلاڑی کو ایک لاکھ روپے ملیں گے۔ چیمپئن شپ 6 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ منور شیخ نے کہاکہ ٹورنامنٹ میں کورونا کے حوالے سے بنیادی ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا۔ کھلاڑیوں کو از خود ٹیسٹ کرانے کو کہا گیا ہے اگر کسی کھلاڑی کو معالی معاونت کی ضرورت ہوگی تو اس کو ٹیسٹنگ میں مدد فراہم کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.