پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ہوائی سفر کو محفوظ بنانے کے لئے تمام تر اقدامات کر رہی ہے، ترجمان
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ہوائی جہاز سے پرندوں کے ٹکراؤ کے نتائج سے بخوبی واقف ہے، اعلامیہ
بدھ 30 ستمبر 2020 22:02
(جاری ہے)
ترجمان نے کہاکہ سول ایوی ایشن انتظامیہ بلدیاتی اداروں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے ائرپورٹس کے اطراف سے کچرا کنڈی کو دوسرے علاقوں میں منتقل کروانے کی کوششیں کر رہی ہے۔
ترجمان نے کہاکہ پرندوں کی وجہ سے فضائی حادثات کے تناسب کو کم سے کم کرنے کے لئے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی جدید الیکٹرانک سسٹم نصب کرنے کا جائزہ لے رہی ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہاکہ ہوائی اڈوں کے قریب رہائشی کچرے کو مقررہ جگہ پر پھینک کر زمہ داری شہری ہونے کا ثبوت دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.