ھ*جمعیت علماء اسلام نظریاتی کا ادویات کی قیمتوں سمیت اشیاء خوردنوش میں اضافے کی مذمت
جمعرات 1 اکتوبر 2020 09:04
(جاری ہے)
1 ملین میٹرک ٹن گندم موجود ہونے کی باوجود آٹا بحران مافیاز کی تجوریاں بھرنے کے لیے پیدا کی گئی ہے پہلے بحران کے ذمہ دارمافیا کاتعلق بھی حکمران طبقہ سے ہیں جوبحفاظت بیرون ملک چلے گئے اور مہنگائی اور استحصال کے تسلسل سے عوام کے ساتھ جو کھلواڑ چل رہا ہے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی اس نظام میں رہتے ہوئے آئی ایم ایف جیسے سامراجی اداروں کی جکڑ بندیوں اورمعاشی بحران سے نجات حاصل کرنا ناممکن ہے عالمی اداروں کیخوشنودی کیلئے قانون سازی قواعدوضوابط کے بھی پروا نہیں کیاجارہاییں لیکن غریب بیبس عوام کیلئے خالی خولی وعدوں کے سواکچھ نہیں اورغریب عوام خودکشیوں پرمجبور ہے انہوں نے کہا کہ مہنگائی سے تمام تر ضروریاتِ زندگی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں آٹا چور چینی چور مافیاز کی ہوس کا خمیازہ محنت کش مزدور اور غریب عوام مہنگائی کی صورت میں بھگت رہی ہے مہنگائی اور بیروزگاری سے بدحال عوام کی چیخیں طاقت کے ایوانوں میں سنائی نہیں دے رہی ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت بھی اپنے مفادات سمیٹنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی .
غریب عوام کی مشکلات کااحساس کسی کونہیں غریب عوام کوایک طرف سے لاک ڈائون نے نان شبینہ کومحتاج بنایا گیااور دوسری طرف سے مہنگائی اور زخیرہ اندوزی سے مشکلات کاسامنا کررہے ہیں اب جان بچانے والی ادویات کے قمیتوں میں کئی گناہ اضافہ غریبوں پرمہنگائی بم حملہ کے مترادف ہے انہوں نے جان بچانے والے ادویات میں اضافے کی بجائے کمی کرنے اورغریب عوام کیلئے مفت علاج ومعالجے کی اقدامات کرنے کامطالبہ کیا ہیمزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.