خوبصورتی کو توزوال ہے مگر فن کبھی زوال پذیر نہیں ہوتا ‘ ماریہ واسطی
میر افن ہی میری کامیابی کاراز ہے اور اس کے ذریعے آگے بڑھ رہی ہوں
جمعرات 1 اکتوبر 2020 11:25
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ میر افن ہی میری کامیابی کاراز ہے اور اس کے ذریعے آگے بڑھ رہی ہوں۔
سینئرز اور جونیئرز سب کا احترام کرتی ہوں اور یہی وجہ ہے کہ مجھے ان سب سے عزت اور پیار ملتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ٹی وی ڈرامہ معیار کے اعتبار سے اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے اور اسے بر قرار رہنا چاہیے، ہمارے ڈرامے میں ہر پہلو سے بہترین ہیںجن میں انٹر ٹینمنٹ کے ساتھ مسائل کو بھی اجاگر کیا جاتا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.