ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے احکامات پر پولیس کی مجرمان کیخلاف کاروائیاں جاری،12ملزمان گرفتار
عمر جمشید جمعہ 9 اکتوبر 2020 11:57
(جاری ہے)
دوسری کاروائی میں رفاقت علی اے ایس آئی معہ ملازمان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملز م عد یل مسیح ولد بشا ر ت مسیح سکنہ چک نمبر328 ج ب کو قابو کیا جس کے قبضہ سے ایک عددپسٹل 30بو ر معہ 5ضرب گولیاں برآمد ہوئی۔
اسی طرح ایک اور کاروائی میں محمد رفیق اے ایس آئی معہ ملا زما ن پو لیس نے کا ر وائی کر تے ہو ئے ملز م تو صیف زین شاہ ولد زین العا بد ین شا ہ کو جعلی نمبر پلیٹ لگا نے کے جر م میں گر فتا ر کیا۔ایک اور کا روائی میں محمد یسٰین ایس آئی معہ ملا ز ما ن پو لیس نے ملز م نصیر احمد ولد رحمت علی سکنہ چھو ٹا شیر سنگھ رب فیصل آبا د کو گر فتا ر کیا جس کے قبضہ سے 450گر ام چر س بر آمد ہو ئی۔ ایس ایچ او تھانہ صدر ٹو بہ ا نسپکٹر اکبر حیا ت معہ تنو یر اے ایس آئی وملازمان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم شبیر کو گر فتا ر کیا جس کے قبضہ سے 5لیٹر شراب برآمد ہوئی۔اسی طر ح ایک اور کا روائی میں محمدظفر حسین اے ایس آئی معہ ملا ز مان پو لیس نے جعلی نمبر پلیٹ لگا نے کے جر م میں ملز م محمد کا شف کو گر فتا ر کیا۔ ایس ایچ او تھانہ رجا نہ انسپکٹر خا دم حسین معہ محمد شفیق اے ایس آئی و ملا زما ن پو لیس نے کا روائی کر تے ہو ئے ملزم محمد اسر ار ولد شیربہا د ر قو م بلوچ سکنہ چک 188گ ب کو گر فتار کیا جس کے قبضہ سے 30بو ر پسٹل معہ 4ضر ب گو لیا ں بر آمد ہو ئی۔ایس ایچ او تھا نہ چٹیا نہ راشد اسلام ایس آئی معہ محمد شہبا ز اے ایس آئی معہ ملا ز مان پو لیس نے کا ر وائی کرتے ہو ئے ملز م عقیل الر حما ن کو گیس ریفلنگ کر نے جر م میں گر فتا ر کیا۔ سرکل کمالیہ،ڈی ایس پی فرخ سہیل کی سر براہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی کمالیہ مظہر تبسم ایس آئی معہ ضیا الحق اے ایس آئی و ملازمان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملز م محمد زبیر کو گر فتا ر جس کے قبضہ سے 120گر ام چر س بر آمد ہو ئی۔ایس ایچ او تھا نہ صدر کما لیہ غلام عبا س ایس آئی معہ مختا ر اے ایس آئی و ملا زما ن پو لیس نے کا روائی کر تے ہو ئے ملز م رب نو ازکو گیس ریفلنگ کر نے کے جر م میں گر فتا ر کیا۔ سرکل گوجرہ، ڈی ایس پی افتخار احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی گوجرہ انسپکٹر ظفر اقبال معہ عمر دراز اے ایس آئی و ملاز مان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملز م انیل مسیح کو گر فتار کیا جس کے قبضہ سے 20لیٹر شر اب بر آمد ہو ئی۔ایس ایچ او تھانہ صدر گو جر ہ انسپکٹر غلام شبیر معہ عا مر ظہور اے ایس آئی و ملاز ما ن پو لیس نے کا روائی کر تے ہو ئے ملز م عر فا ن رزاق کو گر فتا ر کیا جس کے قبضہ سے 120گرام چر س بر آمد ہو ئیمزید اہم خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
الجزائر سے گوانتانامو بے کے سابقہ قیدی کی رہائی کا مطالبہ
-
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی
-
پرویز خٹک نے مجھے کہا تھا قمر باجوہ کہہ رہا عمران خان سے کہو مجھے 6 مہینے کی ایکسٹینشن دو
-
شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور مجرموں کو ملکی قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف سید ..
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.