شادیوں پر ہونے والی فضول خرچی سے کئی غریب لڑکیوں کی شادی ہو سکتی ہے ‘وسیم عباس
حکومت کو جہیز جیسی لعنت کے خاتمے کیلئے موثر قانون سازی کرنی چاہیے ‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 10 اکتوبر 2020 12:35
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ والدین خاندان اور معاشرے میں اپنا بھرم رکھنے کیلئے ادھار اٹھا کر بچیوں کا جہیز بناتے ہیں لیکن اب اس رجحان کو فروغ دینے کی بجائے اسے ختم کرنا ہوگا اور اس میں نوجوان کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔
لڑکے کے والدین والوں کو لڑکی والوں سے جہیز نہ لینے کی شرط کو اولین ترجیح دینی چاہیے کیونکہ وسائل نہ ہونے کی وجہ سے آج بھی لاکھوں بچیاں اپنے گھروں میں بیٹھی ہوئی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.