برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مزید مہنگے

جمعہ 16 اکتوبر 2020 12:33

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مزید مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سی258روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سی178روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے بھی مزید ایک روپے اضافے سی163ر وپے فی درجن فروخت ہوئے ۔