امریکہ کے پاس ہائپرسونک میزائل ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 12:33

امریکہ کے پاس ہائپرسونک میزائل ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس اب ہائپرسونک میزائل موجوہیں۔ٹرمپ نے یہ بات فلوریڈا کیعلاقے اوکالا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

(جاری ہے)

ٹرمپ نے کہا کہ آپ جن ہائپرسونک میزائلوں کے بارے میں سنتے تھے وہ اب ہمارے پاس ہیں۔