وسیم اکرم اور شنیرا کا کرکٹر عمر گل کو خراج تحسین، نیک خواہشات کا اظہار
ہفتہ 17 اکتوبر 2020 16:25
(جاری ہے)
اپنے ویڈیو پیغام میں ساحل پر کھڑے وسیم اکرم نے شنیرا کو بھی بطور مہمان اپنی ویڈیو میں دعوت دی، جس پر شنیرا نے خوشگوار موڈ میں عمر گل کو خراج تحسین پیش کیا اور ہیش ٹیگ ’گٴْل ڈوزر‘ کہا۔سابق کرکٹر صاف ساحل کا تذکرہ کرنا نہ بھولے، انہوں نے کہا کہ ’ساحل صاف ہوگیا ہے، مبارک ہو سب کو تاہم آج میں دوسرے موضوع پر بات کروں گا۔
خیال رہے کہ وسیم اکرم کی ساحل پر گندگی سے متعلق بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی، جس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آئی اور سی ویو کی صفائی کی گئی۔ساحل کی صفائی پر وسیم اکرم اور شنیرا نے اطمینان کا اظہار بھی کیا تھا، اور ویڈیو پیغامات جاری کئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.