ملک بھرمیں ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آسکا

یکم ربیع الاوّل پیر کو جبکہ12 جمعہ30 اکتوبر کو ہو گی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 17 اکتوبر 2020 19:16

ملک بھرمیں ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آسکا
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔17 اکتوبر ۔2020ء) ملک بھرمیں ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آسکا لہذا یکم ربیع الاوّل پیر کو ہوگی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کہیں بھی ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا. مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ یکم ربیع الاوّل پیر 19 اکتوبر کو ہو گی، جبکہ 12 ربیع الاوّل جمعہ 30 اکتوبر کو ہو گی.

متعلقہ عنوان :