زمبابوے کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی ، مہمان ٹیم 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی

اتوار 18 اکتوبر 2020 14:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) زمبابوے کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔ شیڈول کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی ، مہمان ٹیم 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ زمبابوے کرکٹ کا 5 رکنی وفد نے پاکستانی دورہ کے دور ان لاہور کے علاوہ اسلام آباد راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لیا اور پاکستان میں کیے جانے والے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :