رائیونڈ اجتماع میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، انشاء اللہ طے شدہ ایس او پیز کے ساتھ منعقد ہو گا: چودھری پرویزالٰہی
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر اور راسخ الٰہی کے ہمراہ رائیونڈ تبلیغی مرکز آمد، امیر تبلیغی جماعت مولانا احسان الحق صاحب، مولانا احمد بٹلہ اور دیگر علماء سے ملاقات کورونا کے دوران تبلیغی جماعت کیلئے سپورٹ پر اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائی: مولانا احسان الحق
پیر 19 اکتوبر 2020 21:05
(جاری ہے)
مولانا احسان الحق نے چودھری پرویزالٰہی، حافظ عمار یاسر اور راسخ الٰہی کو دعائوں سے نوازا۔
چودھری پرویزالٰہی نے مزید کہا کہ تبلیغی جماعت پوری دنیا میں امن کی سفیر ہے، انشاء اللہ میں اجتماع میں دعا کیلئے بھی شریک ہوں گا اور اس کے علاوہ بھی تبلیغی جماعت کی ہر طرح سے خدمت کیلئے حاضر ہیں۔ بعد ازاں سپیکر چودھری پرویزالٰہی، حافظ عمار یاسر اور راسخ الٰہی نے دیگر علماء کے ہمراہ تبلیغی جماعت کے امیر الحاج عبدالوہاب رحمتہ اللہ علیہ کی قبر پر فاتحہ خوانی اور ان کی بلندی درجات کیلئے دعا بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.