مردان ویمن یونیورسٹی میںپاک چین دوستی شجرکاری کا انعقاد
پی ڈی ایف اور پی سی ایف اے کے تعاون سے درخت لگائے گئے، وائس چانسلر کی شرکت د*ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کیلئے شجرکاری ناگزیر ہے،بلال سیٹھی کا خطاب
پیر 19 اکتوبر 2020 21:58
(جاری ہے)
اپنے خطاب میں چیئرمین پاکستان ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن بلال سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی کے نام سے منسوب درخت خیبر پختونخواہ کے ہر شہر ، گاؤں اور قصبے میں لگائے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کا اہم جز کورونا وائرس کے باعث بیروزگار ہونے والے مزدوروں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کم کرنے میں بھی یہ منصوبہ اہم کردار ادا کریگا کیونکہ آلودگی ختم کرنے کیلئے شجرکاری ناگزیر ہے۔وائس چانسلر نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاک چین دوستی شجرکاری مہم قابلِ ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری زندگی میں درخت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس موقع پر علی نواز گیلانی نے بھی خطاب کیااور کہا کہ چین نے ہمیشہ ہر قسم کے حالات میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین سے سیکھنے کیلئے ہمارے پاس بہت کچھ ہے۔ علی نواز گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں بھی چین نے بہترین کردار ادا کیا ۔ وائس چانسلر نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔ واضح رہے کہ تقریب میں طے پایا گیا کہ پاکستان ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن ویمن یونیورسٹی کی نئی زیرِ تعمیر بلڈنگ کو درخت مہیا کریگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.