برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 21 اکتوبر 2020 12:42

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) شہر میںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سی246روپے ، زندہ برائلر مرغی6روپے کمی سی170روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت164روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔