سی سی پی او لاہور تین روز کی رخصت پر چلے گئے

بدھ 21 اکتوبر 2020 16:54

سی سی پی او لاہور تین روز کی رخصت پر چلے گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) کیپٹل سٹی پولیس چیف محمد عمر شیخ تین روز کی رخصت پر چلے گئے ۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی داد رسی کیلئے موبائل فون کال کرنے والی خاتون سے مبینہ بد کلامی کی مبینہ آڈیو وائرل ہوئی ہے جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے ۔

(جاری ہے)

سی سی پی او لاہور کی اپنے بزنس پارٹنرز تن بھائیوں کو دی جانے والی مبینہ دھمکیوں کی آڈیو وائرل ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :