راولپنڈی ،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پاکستان اور ز مبابوے کے درمیان کھیلے جانیوالے میچز کی سکیورٹی اور انتظامی امور کاجائزہ اجلاس
میچز کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں،سیکیورٹی کو مانیٹر کرنے کے لیے کنٹرول روم بنا دیا گیا ہے،بریفنگ…ڈپٹی کمشنر کی اسٹیڈیم کے اردگرد تمام لائٹس کو فنکشنل کرنے کی ہدایت ْ
بدھ 21 اکتوبر 2020 23:51
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے اسٹیڈیم کے اردگرد تمام لائٹس کو فنکشنل کرنے کی ہدایت کی۔ ریسکیو 1122 اورن بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی موقع پر موجود ہوگی۔
ون ڈے سیریز بند دروازوں میں کھیلی جائے گی جوکہ بند دروازوں کے باعث شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔میچز کے دوران ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کو کسی بھی دشواری سے بچانے کے لئے متبادل روٹس کا بندوبست کیا گیا ہے۔ڈبل روڈ کو میچز کے دوران مکمل بند رکھا جائے گا۔ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کو صفائی ستھرائی کے حوالے سے ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔میچز کے دوران کوویڈ 19 کے تمام پروٹوکولز پر سختی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔زمبابوے کے کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ بھی لئے گئے ہیں اور زمبابوے کے کھلاڑیوں کو 7 روز تک کسی سے ملنے کی اجازت نہیں ہے۔نزمبابوے کرکٹ ٹیم گزشتہ دن بروز منگل 20 اکتوبر 2020 کو پاکستان پہنچی ہے۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔پہلا ایک روزہ میچ 30 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا میچ یکم نومبر اور آخری ایک روزہ میچ تین نومبر کو ہو گا۔ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے زمبابوے کی ٹیم لاہور پہنچے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 7 نومبر، دوسرا ٹی ٹوئنٹی 8 نومبر اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 10نومبر کو کھیلا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.