حکومت پنجاب کی ہدایت پر ننکانہ میں سہولت بازاروں کی تعداد3سے بڑھا کر6کر دی گئی

جمعرات 22 اکتوبر 2020 12:33

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ننکانہ میں سہولت بازاروں کی تعداد3سے بڑھا کر6کر دی گئی،بچیکی،موڑکھنڈا اورواربرٹن میں بازار قائم ڈپٹی کمشنر۔دریں اثناء ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جنرل وارڈ اور چیسٹ فی میل وارڈ کا افتتاح کر دیا،اس موقع پر سی او ہیلتھ ڈاکٹر کامران واجد،ایم ایس، ڈاکٹر افتخار محی الدین سمیت دیگر عملہ بھی موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :