خیبر پختونخواشطرنج(چیس)ایسوسی ایشن کے انتخابات6نومبر کو پشاور میں ہونگے
جمعرات 22 اکتوبر 2020 14:57
(جاری ہے)
صوبائی چیس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمر خان کے مطابق صوبے میں شطرنج (چیس)کے فروغ کیلئے بہت کام ہواہے جسکے بدولت بہترین کھلاڑی سامنے آگئے ہیں،انہوںنے کہاکہ اسکے علاوہ پشاو ر میں صوبائی او رنیشنل سطح کے چمپئن شپ منعقد کرائے ،انہوںنے اس عزم کا اظہار کیاکہ انشاء اللہ مسقبل میں بھی اسی طرح کام کرینگے۔
انہوںنے کہاکہ گزشتہ انتخابات میںڈاکٹرندیم احمداور سیکرٹری عمر خان منتخب ہوئے تھے تاہم صوبائی چیس ایسوسی ایشن کے انتخابات 6نومبر کو پشاور میں ہونگے ،اور اس حوالے سے صوبائی جنرل کونسل اجلاس پشاور میں طلب کرلیاہے ۔انہوںنے کہاکہ یہ انتخابات صوبے میں چیس کے فروغ کیلئے اورنئے آنے والے کھلاڑیوں کو ایک اچھا ماحول فراہم کیاجائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
حیدر آباد کنگزمین اسلام آباد سے فتح چھین کر فائنل میں پہنچ گئی
-
فائنل میں پہنچنے کا آخری موقع، حیدرآباد کنگزمین اسلام آباد یونائیٹڈ کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
پی ایس ایل: فائنل سے باہر ہونے کا غم، سٹیو سمتھ نے غصے میں بیٹ توڑ دیا
-
پی ایس ایل 11 فائنل سے قبل تگڑے کھلاڑی نے پشاور زلمی کو جوائن کر لیا
-
فیفا کانگریس: فلسطینی عہدیدار کا اسرائیلی نمائندے کیساتھ تصویر بنوانے، ہاتھ ملانے سے انکار
-
ڈیرہ غازی خان میں انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ ،مظفرگڑھ کی ٹیم کامیاب
-
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان
-
ہوٹل کے باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے پر سری لنکا کے 2 کرکٹرز گرفتار
-
گزشتہ روز میں نے اپنے چہرے سے ایک اور سکن کینسر ختم کروایا : مائیکل کلارک
-
ایران نے امریکا میں فٹبال ورلڈ کپ کھیلنے کی تصدیق کر دی، فیفا
-
آسٹریلوی ہائی کمشنربھی پی ایس ایل کے مداح نکلے
-
جرمنی، کنیڈا، چین اور تاجکستان کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کو معاونت کی پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.