وزیر اعظم نے حافظ طاہر محمود اشرفی کو نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی مقرر کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری
سعودی عرب کی جانب سے ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کی مخالفت کی خبریں بے بنیاد ہیں‘ طاہر اشرفی کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 22 اکتوبر 2020 18:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح عرب اسلامی ممالک میں رہنے و الے پاکستانیوں کے مسائل کا حل عرب اور اسلامی دنیا سے روابط کو مزید مضبوط بنانا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد سعودی عرب سمیت مشرق وسطی کے اہم ممالک کے ذمہ داران سے رابطہ کریں گے اور پاکستان اور عرب اسلامی دنیا کے تعلقات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ ایک سوال کے جواب میں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ ہے ، جمعہ کو ایف اے ٹی ایف کا معاملہ اجلاس میں پیش ہو گا ۔ انہوں نے سختی کے ساتھ ان افواہوں کی تردید کی کہ سعودی عرب نے ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کی مخالفت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جو شرپسند عناصر پاکستان اور اسلامی دنیا کے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں وہ ناکام ہوں گے اور پاکستان اور اسلامی دنیا کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کا موقف واضح ہے کہ پاکستان کو دیگر برادر اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر امت مسلمہ کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہےمزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.