فیسٹیول کرکٹ میچ:وائس چانسلر الیون نے اولڈ راوئینز کو شکست دیدی
جمعہ 23 اکتوبر 2020 21:43
(جاری ہے)
وزیر تعلیم پنجاب راجہ یا سر ہمایو ںکی سربراہی میں اولڈ راوئینز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور مقرہ12اورز میںمخالف ٹیم کو129 رنز کا ہدف دیا جبکہ جواب میںوائس چانسلر الیون نے بارہویں اوور میں حدف حا صل کیا۔
اس موقع پروزیر تعلیم پنجاب راجہ یاسر ہمایو ں ،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹراصغر زیدی ، ڈائریکٹر سپورٹس محمد وسیم اورصدر اولڈ راوین یونین اشفاق موہلن بھی موجود تھے -وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی دوچھکو ں اور چار چوکو ں کی مد د سے 39 رن بنا کر نان آئوٹ رہے ۔اس مو قع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا تھا کہ دوستانہ میچ اولڈ راوین کو آپس میں ملا نے کا ایک ذریعہ ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.