پی ڈیی ایم اتحاد چور اور کرپٹ بچا ئومہم چلا رہا ہے،جے یو آئی نظریاتی
جمعہ 23 اکتوبر 2020 22:46
(جاری ہے)
پی ڈی ایم کی نہ کوئی نظریاتی وابستگی ہے اور نہ ہی کوئی وژن۔
ان کا ایک ہی نظریہ ہے کہ وہ اقتدار کاحصہ رہے تاکہ ملک لوٹنے کا تسلسل قائم رکھ سکیں فضل الرحمن اسلام کامقدس نام اور تحفظ ختم نبوت کے مشن کو چوروں کے دفاع کے لیے استعمال کررہا ہے ان کے پیچھے موروثی سیاست کے دوام کی خواہش کارفرما ہے اب عوام ان جمہوری مداریوں کی ریشہ دوانیوں کو سمجھ چکے ہیں ان کی سیاست اصولی نہیں حصولی بن چکا ہے اب اقتدار سے چمٹنے کے لیے عوام کوخوشنمانعروں سے دھوکہ دیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم جماعتوں نے کل تک ایک دوسروں پر تنقید کرنے والوں کاراستہ جلسوں سے لے کر پارلیمان تک اپنائے رکھا ہواتھا اب ایک دوسے کے دفاع میں ایسے معلوم ہورہا ہے کہ ایک ماں نے ان کو چنا ہے انہوں نے کہا کہ اقتدار اور مفادات کی حصول کے لیے جلسوں اور دھرنے کی سیاست کا آ شیانہ بنانا چاہتے ہیں اپوزیشن دلفریب بیانیے نعرے اور ایجنڈے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیاجارہا ہے قوم کی دردوفکر نہیں انہوں نے کہا کہ ان مورثی سیاست دانوں اور مفاد پرستوں کا ٹولہ نے ماضی میں ملک وقوم کے وسائل کو جس بے دردی سے لوٹا گیا آج تک قوم ان کے کرپشن کی سزابھگت رہی ہے پی ڈی ایم جب اقتدار کے ایوانوں تھے تو قوم ان کو یاد نہ تھے آج اقتدار سے دور ہوتے ہی ان کو قوم کی فکر لاحق ہوئی عوام کو مزید اندھیرے میں نہیں رکھ سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.