وزیراطلاعات و بلدیات سندھ سیدناصرحسین شاہ کا سینئر صحافی عرفان علی ٹھٹھوی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

ہفتہ 24 اکتوبر 2020 22:02

وزیراطلاعات و بلدیات سندھ سیدناصرحسین شاہ کا سینئر صحافی عرفان علی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2020ء) وزیراطلاعات و بلدیات سندھ سیدناصرحسین شاہ نے سینئر صحافی عرفان علی ٹھٹھوی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عرفان علی کے والد کے اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت فرمائے۔ وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور لواحقین کو اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائی_

متعلقہ عنوان :