ژ*ساہیوال،یب ٹریکٹر ٹرالی پر سفر کرنے والے دو مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق
اتوار 25 اکتوبر 2020 20:45
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق 40سالہ اللہ دتہ اور26سالہ محمد آصف کھیتوں سے جنس روڈ کر کے اپنے گھر جا رہے تھے اور دونوں مزدور لوڈ مال کے اوپر بیٹھے ہوئے تھے کہ اوپر سے گزرنے والی گیارہ ہزار وولٹیج بجلی کی تاروں کے نچے جب ٹریکٹریکٹر گزرا تو تارین ڈھیلی ہونے کی وجہ سے ٹرالی سے ٹکرا گئیں اور بجلی کا شدید جھٹکا لگا تو دونوں مو قع پر ہی دم توڑ گئے۔
تاریں ٹوٹ کر زمین پر گر گئیں اور علاقہ کی بجلی کی سپلائی بھی معطل ہو گئی۔ اس سانحہ کے بعد واپڈا کی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں اور مرمت کا کام شروع کر دیا۔ پولیس ڈیرہ رحیم نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔اور اس واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے دیہاتیوں نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ واپڈا کی نا اہلی کے ذمہ دار اہل کاروں کو معطل کر کے سخت سزا دی جائیمزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.