برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے فی کلو کمی

پیر 26 اکتوبر 2020 13:30

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 233روپے ،زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سے 161روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت165روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔