ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا شہر کے داخلی وخارجی رستوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم
پیر 26 اکتوبر 2020 14:54
(جاری ہے)
جوانوں کی ڈیوٹیاں ہر ماہ تبدیل کی جائیں تاکہ کارکردگی متاثر نہ ہو۔اشفاق خان نے کہا کہ ڈولفن وپی آریو کی نفری سمیت تمام ریکارڈمکمل رکھیں، چیک کروں گا۔
دونوں یونٹس دورانِ پٹرولنگ مکمل کوآرڈینیشن قائم کریں۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے تمام داخلی وخارجی ناکوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہو، ایمونیشن مکمل ہونا چاہئے۔ناکوں پر تین شفٹوں میں ڈیوٹی اورای پولیس ایپ کا بھرپور استعمال یقینی بنایا جائے۔اشفاق خان نے مزید کہا کہ ایلیٹ سمیت تمام پولیس فورس کے جوان ہمہ وقت الرٹ رہیں۔ ایلیٹ فورس،ڈولفن سکواڈ، پی آریوسمیت تمام جوان کورونا ایس اوپیز پر عمل کریں۔ ہیڈکوارٹرزوالٹن آمد کے موقع پر ڈولفن سکواڈ کے چاق و چوبند دستے نے ڈی آئی جی آپریشنزکو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.