کورونا وائرس سے ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا ،وزیراعلیٰ سندھ
278 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 186 مریض صحتیاب ہوئے ہیں،بیان
پیر 26 اکتوبر 2020 23:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا جس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 2599 ہوگئی ہے یعنی اموات کی شرح 1.8 فیصد ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت 4675 مریض زیر علاج ہیں جن میں 4398 گھروں میں ، 4 آئسولیشن سینٹرز میں اور 273مریض مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ 161 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جن میں سے 26 مریضوں کو وینٹی لیٹرز پر منتقل کیاگیاہے۔انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر کے 278کورونا کیسز میں سی193 نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع جنوبی85، ضلع شرقی 53 ، ضلع وسطی 22 ،ضلع کورنگی20، ضلع غربی10 اورضلع ملیر سے 3 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اسی طرح حیدرآباد16، قمبر6، جامشورو اور سجاول5 ، شکارپور اور بدین4 ، عمرکوٹ3، ٹھٹھہ، خیرپور، لاڑکانہ، گھوٹکی اور جیکب آباد2 اور مٹیاری، شہیدبینظیرآباد، سکھر اور ٹنڈومحمد خان میں سی1نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.