انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے بی ایس سی آنر ز میڈیکل لیب ٹیکنالوجی 2020-21 میں داخلوں کا شیڈول جاری کردیا
منگل 27 اکتوبر 2020 17:29
(جاری ہے)
داخلہ میرٹ کی بنیاد پر سرکاری کمیٹی کرے گی جو پنجاب کی اساس پر ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ داخلہ فیس سال کے حساب سے 32000 روپے وصول کی جائے گی اور یونیورسٹی کی رجسٹریشن فیس اور امتحانی اخراجات وغیرہ UHS کی وضع کردہ پالیسی کے مطابق وصول کئے جائیں گے۔
درخواست فارم کے ساتھ ایف ایس سی پری میڈیکل یا مساوی سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ نقول، چھ عدد پاسپورٹ سائز تصدیق شدہ تصویر، domicile، امیدوار اور اس کے والد کے قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی منسلک ہونا ضروری ہے۔ ڈاکٹر زرفشاں طاہر نے کہا کہ انٹری ٹیسٹ کے اہل امیدواروں کی لسٹ 18 نومبر 2020 کو آویزاں کی جائے گی جبکہ انٹری ٹیسٹ 23 نومبر کو ہوگا۔ انٹرویو کے اہل امیدواروں کی لسٹ 28.11.2020 کو لگائی جائے گی اور انٹرویو 30 نومبر 2020 کو صبح 9 بجے انسٹیٹیوٹ میں لئے جائیںگے اس سلسلہ میں اخبارات میں اشتہار بھی شائع کرایا گیا ہے۔ ڈین انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ لاہور کا کہنا تھا کہ IPH گورنمنٹ سیکٹر میں پبلک ہیلتھ کی تعلیم کا سب سے بڑا ادارہ ہے جو ایک منفرد مقام رکھتا ہے اور اس ادارے سے فارغ التحصیل صحت عامہ کے ماہرین پاکستان کے علاوہ بیرونی ممالک میں بھی انسانیت کی خدمات کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.