اسلام آباد ہائی کورٹ ،فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کیلئے ایک اور درخواست دائر
منگل 27 اکتوبر 2020 22:35
(جاری ہے)
سلیمان شاہد نے طارق اسد ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری، وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو فریق بناتے ہوئے استدعاکی ہے کہ عدالت اس وقت تک فرانس سے تعلقات ختم کرنے کا حکم دے جب تم فرانس گستاخی پر معافی نہ مانگے اور اس بات کی ضمانت دے کہ آئندہ ایسا کچھ نہیں ہوگا، حکومت پاکستان فرانسیسی سفیر کو طلب کرکے مجبور کرے کہ فرانس نہ صرف معافی مانگے بلکہ چارلی ہیبڈو میگزین کو آئندہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے روکے، فرانسیسی مصنوعات پر پابندی عائد کرتے ہوئے سرکاری سطح پر اس کا بائیکاٹ کرنے کا بھی اعلان کیاجائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.