نوجوانوں کیلئے باڑہ گلی میں پانچ روزہ رہائشی پروگرام کاآغازکل ہوگ
بدھ 28 اکتوبر 2020 21:12
(جاری ہے)
پروگرام کا مقصد پاکستان کے60فیصد نوجوانوں کو اس نہج پر آگہی دینا ہے کہ وہ خود سے بااختیار بنیں اور معاشرتی اور سیاسی شعبوں میں سرگرمی سے حصہ لیتے ہوئے معاشرے کے قیام کیلئے کام کر سکیں۔
پروگرام کی مختلف نشستوں سے چیئرمین کریمینالوجی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر بشار ت حسین، اسسٹنٹ پروفیسر سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر محمد ابرار، ڈائریکٹر یوتھ افیئر سلیم جان، ڈائریکٹر جی ڈی اے ، ڈائریکٹر پروگرام کمیشن برائے وقار نسواں آمنہ درانی اور دیگر بھی خطاب کریں گےمزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.