عید میلادالنبیؐکے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپسز بروز جمعہ 30 اکتوبر 2020 کو بند رہیں گے

بدھ 28 اکتوبر 2020 22:05

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2020ء) جامعہ سندھ جامشورو کے رجسٹرار غلام محمد بھٹو کی جانب سے جاری کردہ سرکیولر کے مطابق عید میلادالنبیؐکے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپسز بروز جمعہ 30 اکتوبر 2020 کو بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :