کراچی میں پیش آیا انوکھا واقعہ
جس ڈاکٹر کو ڈاکو نے گن پوائنٹ پر لوٹا زخمی حالت میں اسی کے پاس علاج کے لیے جا پہنچا
سجاد قادر
جمعہ 30 اکتوبر 2020
03:08
(جاری ہے)
اس پر جب ڈاکوﺅں کو اس کی غربت کا پتا چلتا ہے تو وہ بھی اسے دلاسہ دیتے اور رونے لگتے ہیں۔
اس واقعے کو اگرچہ مقبولیت ملی تھی مگر اب اسی کراچی شہر میں ایک اور دلچسپ واقعہ پیش آیا کہ کچھ دن قبل ایک ڈاکو نے ایک ڈاکٹر کو گن پوائنٹ پر لوٹااور فرار ہو گیا۔مگر کچھ دنوں بعد یہی ڈاکو ایک پولیس مقابلے میں زخمی ہوااور گرفتار ہو گیا۔جب اس زخمی ڈاکو کے لیے اسے علاج کی خاطر کراچی کے ایک بڑے اسپتال میں لایا گیاتو ڈیوٹی پر موجود جو ڈاکٹر اس کا علاج کرنے کے لیے پہنچا یہ وہی ڈاکٹر تھا جسے اس زخمی ڈاکو نے چند دن قبل لوٹا تھا۔کراچی کے علاقے نیو کراچی میں مقابلے کے بعد گرفتار زخمی ڈاکو کو جب عباسی شہید اسپتال لایا گیا تو ڈاکٹر نے اسے پہچان لیاکہ یہ تو وہی نوجوان ہے جس نے چند روز قبل مجھے لوٹا تھا۔ اس موقع پر مسیحا نے اپنا فرض نبھاتے ہوئے ڈاکو کا علاج کیااور انسانیت ایک مرتبہ پھر جیت گئی۔ بعد ازاں ملزم کاشف کو ابتدائی طبی امداد کے بعد وارڈ منتقل کردیا گیاجہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔مزید اہم خبریں
-
رحیم یار خان میں لاپتہ 6 سالہ معصوم بچی کی لاش کماد کے کھیت سے برآمد، زیادتی کے بعد قتل کا شبہ
-
پاکستان کا 2030ء تک سعودی عرب میں 10 لاکھ ورک فورس بھیجنے کا ہدف
-
سپیکر پنجاب اسمبلی صوبائی حکومت کے سخت قانون کے بل سے لاعلم نکلے
-
سعودی آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 مسافر جاں بحق
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
عمان کا پاکستانی و دیگر غیرملکی ملازمین کیلئے سوشل پروٹیکشن کا اعلان
-
کراچی میں پہلی انڈر گراؤنڈ میٹرو ٹرین چلانے کی تیاری، دو بڑے زیرزمین ریلوے کوریڈورز تجویز
-
ایران کا فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا سفر اختتام پذیر
-
آبنائے ہرمز 30 دن تک ایرانی کنٹرول میں رہے گی، یکطرفہ اقدام سے خطہ تباہ ہو جائے گا، ایرانی وزیرِ خارجہ
-
پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمتیں آؤٹ آف کنٹرول، عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ جاری
-
ایران کے خطے میں جوابی حملے، مذاکرات معطل کرنے کی دھمکی
-
حکومت نے ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور شروع کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.