پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ، درجنوں لڑکے لڑکیاں گرفتار
روہڑی میں خفیہ طور پر جاری ڈانس پارٹی سے 6 خواتین سمیت 43 افراد کو پکڑا گیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 30 اکتوبر 2020 11:49
(جاری ہے)
ملک کے مختلف حصوں میں خفیہ طور پر ڈانس پارٹیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
اس دوران منشیات کا بھی کھلے عام استعمال کیا جاتا ہے۔لاہور کے پوش علاقوں میں ہونے والی ڈانس پارٹیوں میں منشیات کا استعمال ایک عام بات ہے۔ اس حوالےسے پولیس کی جانب سے پہلے بھی کئی بار چھاپے مارے جا چکے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ملتان میں بھی ایسی ہی ڈانس کی تقریب منظرعام پر آئی تھی۔ تقریب میں کورونا ایس او پیز اور ساؤنڈ ایکٹ کی سرعام خلاف ورزی کی گئی تھی جبکہ اس واقع کی ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی تھی۔ ویڈیو میں ڈانسر پر پیسے پھینکتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔چونکہ ان دنوں میں کورونا کی وجہ سے اس طرح کی تقریبات پر پابندی عائد کی گئی ہے۔لیکن اس خلاف ورزی پر پولیس حرکت میں دکھائی نہیں دی۔جس پر اہل علاقہ نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ساری رات رقص ہوتا رہا اور گانے سنائیں دیتے رہے لیکن پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی۔ تاہم ایسی پارٹیوں میں منشیات فراہم کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.