خانیوال، سوئی گیس کی سرشام بندش نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی،نوٹس لینے کا مطالبہ
پیر 9 نومبر 2020 23:01
(جاری ہے)
سوئی ناردن گیس خانیوال کی جانب سے شام 8بجے شہرکی گیس بند کردی جاتی ہے جو صبح 6بجے تک بند رہتی ہے جس سے شہریوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیںاور خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
اس کے بر عکس اکثر پڑوسی اضلاع جن میں چھنگ ،فیصل آباد وہاڑی ،لودھراں سمیت دیگر متعدد شہر ہیں جہان گیس بند ہی نہیں کی جاتی ۔شہر کے عوامی سماجی تجارتی حلقوں اور خواتین نے اس امتیازی سلوک پر احتجاج کرتے ہوئے محکمہ سوئی گیس کی نااہلی اور اعلی حکام کی بے حسی کاوزیر اعظم پاکستان ،وفاقی وزیر پیڑولیم و قدرتی وسائل، چئیرمین سوئی ناردن گیس،محتسب ملتان ریجن ملتان محمود جاوید بھٹی،کمشنر ملتان ،ڈپٹی کمشنر ملتان اور جنر ل منیجر سوئی ناردان گیس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے خانیوال شہر کی سوئی کی بند ش کا نوٹس اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ان حلقوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہر کے متعد د رہائشی علاقے جن میں 1تا16بلاک شامل ہیں پرانی بوسید ہ اور کم قطر کی پائپ لائن کے باعث سردیوں کے آغاز ہی کے ساتھ گیس بند ہو جاتی ہے اورطان علاقوں کے رہائشی کئی ماہ بغیر گیس استعمال کیے اپنء ناکردہ گناہوں کی سزا بھگتے ہیں اور بھاری بل ادا کرنے کے باوجود سلنڈر یا لکڑی کا استعمال کرکے گزرا کرتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.