آئی بی اے کراچی میں نیا تدریسی ڈھانچہ متعارف
سکول آف بزنس اسٹاڈیز، اسکول آف ایکنامکس اینڈسوشل سائنسز اوراسکول آف مئتھامیٹکس اینڈکمپیوٹر سائنس کا قیام
جمعہ 20 نومبر 2020 17:24
(جاری ہے)
Department of Accounting and Law, Department of Marketing, ،Department of Management،Department of Finance اسکول آف بزنس اسٹاڈیز کا حصہ ہوں گے۔ اسکول آف ایکنامکس اینڈسوشل سائنسز میںDepartment of Economicsاور Department of Social Sciencesجبکہ اسکول آف مئتھامیٹکس اینڈکمپیوٹر سائنس میں Department of Mathematical Sciencesاو ر Department of Computer Scienceشامل ہوںگے۔
اسکولوں کا قیام بین الاقومی معیار اورمختلف پرگراموں میںمنفردنصابی عمل اور طلباء جماعت کومدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔اس مثبت پیش رفت پر ڈاکٹر ذیدی کاکہنا تھا کہ ان اسکولوں کا قیام آئندہ برسوں میں ناصرف ڈیگری پروگراموںپر خصوصی توجہ اور بڑھاوے میں مدد دیگا بلکہ اسکولوں کے مابین مسابقاتی ماحول کو پروان چڑھانے کا کام بھی انجام دے گا۔حالیہ تدریسی تنظیم نو میں رجسٹرار آفس بھی شامل ہے جسے رواں سال اگست میں فعال کیاگیا اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسد الیاس کو رجسڑار کے عہدے پر فائض کیا گیا۔ رجسٹرار آفس کا مقصدتعلیمی نظام میں بہتری لانے او ردور حاضر میں طلباء، استاذہ اور اسٹاف ممبران کی بدلتی ضروریات کوپورے کرنے میں معاونت فراہم کرنا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سکولوں میں طلبہ کیلئے گوگل جمنائی لرننگ ،سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
ایدھی فائونڈیشن کی ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری، 5 ہزار سے زائد مریضوں و میتوں کو مفت ایمبولینس سروس فراہم
-
فیڈرل بورڈ ایچ ایس ایس سی (پارٹ I اور II) کے فرسٹ اینول امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 ستمبر کو کرے گا،ترجمان
-
پنجاب کے سکولوں میں 100 نمبروں کا نیا مضمون متعارف کرانے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تین روزہ کنٹینٹ ڈویلپمنٹ ورکشاپ کا آغاز ہوگیا
-
نہم کے خراب نتائج، کم رجسٹریشن والے سکولوں کو ڈائون گریڈ کرنے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی نے لاء گریجویٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے 332 سے زائد اساتذہ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تربیتی پروگرام کا انعقاد
-
نہم نتائج کے اعداد و شمار نے تشویش کی لہر پیدا کردی،7 لاکھ 53 ہزار 813 طلبہ فیل ہوگئے
-
بہاولپورتعلیمی بورڈ نہم جماعت کے نتائج کا اعلان، کامیابی شرح صرف 38 فیصد
-
پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان
-
وفاقی تعلیمی بورڈ ، میٹرک پارٹ اول اورپارٹ دوم کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.